: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور،8مئی (ایجنسی) راجستھان پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے میڈیکل انٹرنس (نيٹ) کا فرضی کاغذ دے کر لاکھوں روپے ٹھگنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">راجستھان پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ اور اے ٹی ایس کے اضافی پولیس ڈائریکٹر جنرل امیش مشرا کے مطابق مخبر کی اطلاع پر اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے اتوار کو میڈیکل انٹرنس کا فرضی فارم دینے کی عوض میں لاكھو روپے ٹھگنے کے الزام میں جے پور سے وکرم سنہا، وکاس سنہا اور دیگر کو گرفتار کیا-